islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. آئینہ

    آئینہ

    آئینہ

    • سیدعابدحسین زیدی، سیدوصی امام
    • ۱
    • پیام وحدت اسلامی
    download

      Download

    آئینہ
    5 (100%) 2 votes
    description book specs comment

    اس کتابچے میںمعصومین علیہم السلامکےفرامین کی روشنی اپنے آپ کو پہچھآننے کی کوشش کی گئی ہےکہ کہیں یہ اخلاقی رذائل ہمارے اپنےاندرتونہیںپائے جاتے۔کیونکہ شیطان ہمارے نفس کے آئئنے میں ہمیں اچھی تصویرہی دیکھاتاہےاوردھوکا نہیں دیتاہے۔اورہماپنی کم علمی اورجہالت کی بناپراس بات پریقین کرلیتےہیںاورخودکواپنے تئیں اچھا سمجھنے لگتے ہیں اورپھر اپنی اصلاح سے غافل ہوجاتے ہیں۔اس کتاب میں بیماریوں کی علامت ہی بیان نہیں کی گئی ہیں بلکہ ان بیماریوں کے علاج کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے

    • سیدعابدحسین زیدی، سیدوصی امام
    • ۱
    • پیام وحدت اسلامی
    • اول
    • کراچی -پاکستان